شرعی عیب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ افعال جو شرع کی رو سے معیوب و ممنوع ہیں، جیسے چوری، قمار بازی وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ افعال جو شرع کی رو سے معیوب و ممنوع ہیں، جیسے چوری، قمار بازی وغیرہ۔